سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بیلجیم روانہ ہو گئے۔
وہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر "خلیجی یورپی سربراہ اجلاس” میں مملکت کے وفد کی قیادت کریں گے۔
مذکورہ اجلاس آج بدھ کے روز برسلز شہر میں منعقد ہو رہا ہے۔

Sign in to your account