استنبول: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ شمالی شام سے اپنی فوجیں نکالنے کا فیصلہ کرتا ہے تو ترکی بھی تیار ہے۔
سی این این، ترک میڈیا اور عالمی ذرائع کے مطابق
برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس سے واپسی پر صحافیوں کے ساتھ ایک انٹرویو میں اردوغان نے کہا کہ ہمارے لیے ترکیے کی سلامتی سب سے اہم ہے اور ہے شام کے معاملے پر روس کے ساتھ بات چیت بھی کر رہے ہیں۔