ایک طالب علم نے اپنے ساتھی کو چاقو مار کر قتل کر دیا، اور یہ جھگڑا ٹک ٹاک پر شروع ہوا تھا۔ ٹک ٹاک پر بحث اتنی بڑھ گئی کہ یہ تشدد میں بدل گئی۔جس کے ںتیجے میں البانیہ کی حکومت نے ٹک ٹاک پر ایک سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔وزیراعظم اڈی رامہ نے کہا کہ پابندی نئے سال سے شروع ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں
Add A Comment