اسرائیل شام کے فوجی مراکز اور اسلحہ کے ذخائر پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے، جہاں اہم اثاثے نشانہ بنائے جا رہے ہیں۔
حالیہ چند گھنٹوں میں اسرائیل نے شامی فوجی ٹھکانوں اور ہتھیاروں کے ذخائر پر 61 میزائل داغے ہیں۔
اس کے علاوہ، اسرائیلی فوج شام کے شہر قنیطرہ میں اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہے۔ علاقے کو جبری طور پر خالی کرانے کے لیے اسرائیلی فورسز نے پانی، بجلی، اور سڑکوں کے نظام کو تباہ کر دیا ہے