اسرائیل نے حزب اللہ کے ممکنہ نئے رہنما کو بھی قتل کر دیا ہے۔
ہاشم صفی الدین جنھیں پچھلے دنوں قتل ہونے والے حسن نصر کی جگہ حزب اللہ کا نیا قائد چنا گیا تھا، کو اسرائیل نے جنوبی مضافات میں نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
3 اکتوبر کو اسرائیل نے حزب اللہ کے انٹیلی جنس مرکز کے طور پر استعمال ہونے والے ایک ایسے بنکر کو نشانہ بنایا جہاں ہاشم صفی الدین موجود تھے۔
ممکن ہے اب حزب اللہ کچھ کے لیے اپنے نئے امیر یا قائد کا نام ظاہر نہ کرے۔