پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سے پانچ سال کی گئی، میں سمجھتا ہوں یہ ہماری افواج کا اندرونی معاملہ ہے۔
اس پر رائے دینی چاہئے تھی کہ اثرات کیا ہونگے۔ بہر حال یہ ایک واقعہ ہے جو ہو چکا ہے ہم اس کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
وہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔